خوشی اور ہیجان کی ملی جلی کیفیت سے نیند نہیں آ رہی، سوچ رہی ہوں حکومت نے جو بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کی ہے اس سے ہونے والی بچت سے کیا کروں. سوئٹزرلینڈ نکل جاؤں یا ہانگ کانگ تھائی لینڈ سنگاپور کا ٹور ٹھیک رہے گا؟

احباب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟

:-)